تصویری رپورٹ؛
افغانستان سے تعلق رکھنے والے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے رکن نے ابنا نیوز ایجنسی کا دورہ کیا
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ افغانستان سے تعلق رکھنے والے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے رکن اور تبیان ثقافتی مرکز کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین سید عیسی حسینی مزاری نے اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کا قم میں دورہ کر کے عالم تشیع کی خبروں کو منعکس کرنے والے اس بین الاقوامی ادارے کا قریب سے جائزہ لیا۔
12 اگست 2017 - 12:24
News ID: 847748